تازه خبریں

حسن رضا جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

اسلام آباد جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن کے دوسرے روز دستوری طریقے سے انتخابات منعقد ہوئے اورسرگودھا سے تعلق رکھنے والے برادر حسن رضا جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے حلف لیا خطاب کے دوران نو منتخب صدر کا کہنا تھا کہ ان   کی کوشش پوگی ک طلبہ کے لئے تعلیمی میدان میں دور حاضر کے مطابق اصلاحات کی جائیں