تازه خبریں

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کراچی میں تقریب مجلس ترحیم آقائی رفسنجانی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی شرکت

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کراچی  وفدنمیں ایرانی سابق صدر مرحوم آیت اللہ علی اکبر ھاشمی رفسنجانی کی مجلس سوئم کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی شرکت
وفد میں مرکزی سیاسی سیل کےرکن علامہ ڈاکٹرشبیر حسن میثمی صاحب، صوبائی صدر علامہ سیدناظرعباس تقوی صاحب، صوبائی نائب صدر علامہ جعفر سبحانی صاحب ،کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کرم الدین واعظی صاحب اورضلعی صدربرادر آفتاب مرزا صاحب شامل تهے.