تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف کے زیر نگرانی قائم حسینیہ جعفریہ کا افتتاح کردیا گیا

فروری 2018 نجف اشرف
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نجف اشرف کے زیر اہتمام قائم ہونے والے حسینیہ جعفریہ کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاح خطیب باب العلم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کیا اس موقع پر اراکین کمیٹی،مسئول دفتر قائد عالیجناب قبلہ شیخ غلام قنبر قرائتی سمیت اراکین دفتر و حسینہ کمیٹی کے اراکین موجود تھے

مزید تصاویر دیکھیں