تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی کوششوں سے پاکستانی زائرین کربلا کے لئے روانہ ہونا شروع

مرکزی نائب صدر و مسﺅل شعبہ زائرین شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ مظہر عباس علوی ،مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ سید فخر عباس سبزواری ضلعی جنرل سیکرٹری شیعہ علماءکونسل پاکستان نارووال اور مرکزی دفترکی شب و روزکوششوں کے نتیجہ میں :۔

٭    تفتان بارڈرپروفاقی وزارتِ داخلہ نے امیگریشن کے عملے میں اضافہ کردیا۔
٭    زائرین کو بارڈرپاربھیجنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
٭    بارڈر پر زائرین پہلے کے مقابلے میںبہت کم تعداد میں موجود ہیں۔
٭    تمام زائرین کی آج کربلا کیلئے حتمی روانگی یقینی ہے۔
٭    جیکب آباد میں چارروزسے رُکے زائرین کوئٹہ پہنچ چکے ہیں۔
٭    کوئٹہ سے کانوائے آج رات تفتان کیلئے روانہ ہو جائے گا۔