جعفریہ پریس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے صدر شیعہ علماء کونسل صوبہ پنجاب علامہ سید سبطین سبزواری نے کہا کہ دھشت گرد ہمارے حوصلے پست نہی کرسکتے ہم 1400 سال سے دہشت گردی کاشکار ہیں عزاداری ہماری شہہ رگ حیات ہے عزاداری کی حفاظت عزاداری سے کریں گے کراچی خواتین کی مجلس عزاء میں شہید ہونے والے اہل خانہ سے تسلیت و تعزیعت کرتے ہیں حکومت شہریوں کی حفاظت کی زمہ دار یے اسکو اسکا جواب دینا ہوگا = علامہ سبطین سبزواری صوبائی صدر پنجاب ( شیعہ علماء کونسل پاکستان )