تازه خبریں

دہشت گرد احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری

دہشت گرد احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری

دہشت گرد احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری کردیا گیا ہے ۔ اعترافی بیان میں اس نے تسلیم کیا کہ وہ تحریک طالبان پاکستان کا مرکزی ترجمان رہ چکا ہے ۔ٹی ٹی پی نے اسلام کے نام پربہت سے نوجوانو ں کو گمراہ کر کے بھرتی کیا۔ احسان اللہ احسان نے کہا کہ طالبان کے افغانستان میں ’’را‘‘اور این ڈی ایس کیساتھ رابطے ہیں-