لا ہور میں مردم شماری کی ٹیم پر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے اور اس واقعے میں شہید اور زخمی ہونے والے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں دہشت گرد و کی اس بزدلانہ کاروائیوں سے ہماری فورسز اور قوم کے حو صلوں کو ختم نہیں کیا جا سکتادہشت گردوں کا یہ حملہ پا کستان پر حملے کے مترادف ہے )
سیاسی اور مزہبی جماعتوں کو بھی چاےئے کہ آپس کہ اختلافات ختم کرکے دہشت گردی کہ خلاف ایک پیج پر آجائیں ورنہ یہ ناسور ہمارے ملک کو دیمک کی طرح تباہ و بر باد کردے گا(علامہ ناظر عباس تقوی)
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کو نسل پا کستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے لا ہور میں مردم شماری کی ٹیم پر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے اور اس واقعے میں شہید اور زخمی ہونے والے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے علامہ ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد و کی اس بزدلانہ کاروائیوں سے ہماری فورسز اور قوم کے حو صلوں کو ختم نہیں کیا جا سکتادہشت گردوں کا یہ حملہ پا کستان پر حملے کے مترادف ہے دہشت گردو نے یہ حملہ کر کے ریاست پا کستان کوایک بار پھر چیلنج کیا ہے چند مٹھی بھر دہشت گرد پا کستان میں اپنے منظم ہونے کا احساس دلارہے ہیں حکومت کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ عوام کہ جان ومال کہ تحفظ کو یقینی بنائیں دہشت گردی اس ملک کے لئے ناسور بن چُکی ہے اور اس کو ختم کرنے کیلئے پوری قوم کو منظم ہونا ہوگادہشت گردو کا نہ کوئی دین ہے اور نہ مزہب بلکہ یہ ایجنٹ ہیں سیاسی اور مزہبی جماعتوں کو بھی چاےئے کہ آپس کہ اختلافات ختم کرکے دہشت گردی کہ خلاف ایک پیج پر آجائیں ورنہ یہ ناسور ہمارے ملک کو دیمک کی طرح تباہ و بر باد کردے گا اگر اس سے قبل پاکستان بھر میں پیش آنے والے دہشتگردی کہ واقعات میں ملوث دہشت گردوں اور اُن کہ سہولت کاروں کو گرفتار کرکے قانون کی گرفت میں لایا جاتا تو آج لاہور میں دہشگردی کا یہ دلخراش واقعہ پیش نہیں آتا اور معصوم لوگوں کی جانیں ضائع نہیں ہوتی ہم حکومت اور قانون نا فز کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس واقعے میں ملوث دہشت گردو اور اُن کہ سہولت کاروں کو جلد از جلد گرفتار کرکے سزا ئیں دیں اور تمام حقا ئق سے عوام کو آگاہ کریں