شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی راولپنڈی میں ہونے والے دھماکے کی مذمت ان کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جائیں انہوں نے مزید کہا کہ وہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے صدر میں دھماکے کے نتیجے پولیس حکام کے مطابق ایک شخص ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔