راولپنڈی : شیعہ علماءکونسل پاکستان کی سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت
رالپنڈی : سانحہ پشاور کی اطلاع ملتے ہی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل علامہ شبیر میثمی پشاور کی جانب روانہ
راولپنڈی : علا مہ ساجد نقوی کے اعلان پر ملک بھر میں تین دن سوگ منایا جائےگا، علامہ شبیر حسن میثمی
راولپنڈی : علا مہ ساجد نقوی کے اعلان پر ملک بھر میں اتوا کو ملک گیر احتجاج ہو گا ، شیعہ علما ءکونسل پاکستان
راولپنڈی : امام جمعہ سمیت درجنوں افراد کی شہادت سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، علامہ شبیر میثمی
رالپنڈی : سانحہ پشاور کی غیر جانبدارانہ و شفاف تحقیقات کرکے واقعے میں ملوث سہولت کاروں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے ، علامہ شبیر میثمی
رالپنڈی : سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، علامہ عارف حسین واحدی
راولپنڈی : سانحہ پشاور
رالپنڈی : سانحہ پشاور قصہ خوانی جامع مسجد میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، علامہ ناظر عباس تقوی
رالپنڈی : شہدا کے خاندانوں کے ساتھ غم میں برا بر کے شریک ہیں ، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان
رالپنڈی : حکمران شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طورپر ناکانظر آتے ہیں ، علامہ شبیر حسن میثمی
راولپنڈی : شہریوں کو محفوظ بنانے اور دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مزید اقداما ت کی ضرورت ہے ، علامہ شبیر میثمی
راولپنڈی : سانحہ پشاور کے زخمیوں کوتما م طبی سہولیات فراہم کی جائیں، علامہ شبیر حسن میثمی