سا نحہ سہون کو گزرے ہوئے چا لیس روز گزر چُکے ہیں مگر اب تک قا تلوں کے بارے میں عوام حقیقت سے لا علم ہے)
سیکیورٹی کے نام پر لال شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والی مز ہبی رسومات میں رکا وٹیں کھڑی کر نے کی شد ید الفاط میں مزمت کرتے ہیں )
اگرلال شہباز قلندر کہ عرس سے پہلے قد یمی علم گاہ کو عزاداری کے لئے نہیں کھو لا گیا تو سندھ بھر سے لاکھوں عوام کو جمع کر کے عزاداری میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو عوامی طاقت سے دور کریں گے(علامہ ناظر عباس تقوی)
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے شہدائے سہون کی یاد میں لال شہبا ز قلندر کے مزار پر چہلم منعقد کیا گیا جس میں سندھ بھر سے آئے ہوئے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شر کت کر کے شہدائے سہون سے اظہار یکجہتی کا اظہارکیا اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قا ئد ملت جعفر یہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا کہ سا نحہ سہون میں ملوث دہشت گردوں کو گر فتار کر کے انصاف کہ کٹہرے میں لایا جائے ور اس واقعے میں ملوث سہولت کاروں کو بھی بے نقاب کیا جائے اور عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جائے اجتماع سے خطاب میں صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا سا نحہ سہون کو گزرے ہوئے چا لیس روز گزر چُکے ہیں مگر اب تک قا تلوں کے بارے میں عوام حقیقت سے لا علم ہے خانوادہ شہداء اور ز خمیوں کو اب تک معا وضہ نہ ملنا بھی حکومت کی سستی اور بے حسی کا نتیجہ ہے علامہ ناظر کا مزید کہنا تھا سیکیورٹی کے نام پر لال شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والی مز ہبی رسومات میں رکا وٹیں کھڑی کر نے کی شد ید الفاط میں مزمت کرتے ہیں لال شہباز قلندر کہ مزار پر قد یمی علم گاہ پر سیکیورٹی کہ نام پر عزاداری کو روکنا کسی بھی صورت بر داشت نہیں کیا جائے گا ہم وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور انتظامیہ کو یہ بات باور کرانا چاہتے ہیں کہ سیکیورٹی کہ انتظامات کو بہتر کر کے قد یمی علم کو کھو لا جائے اگرلال شہباز قلندر کہ عرس سے پہلے قد یمی علم گاہ کو عزاداری کے لئے نہیں کھو لا گیا تو سندھ بھر سے لاکھوں عوام کو جمع کر کے عزاداری میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو عوامی طاقت سے دور کریں گے جس کے لئے عوام سے رابطوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے بہت جلد تا ریخ کا اعلان کریں گے جس کی سر براہی قا ئد ملت جعفر یہ علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے ہم حکومت سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ مزار کہ تقدس کو بحال کیا جائے اور سیکیورٹی کہ انتظامات مزار سے باہر کئے جائیں تاکہ زائر ین کو زیارات میں کوئی رکاوٹ در پیش نہ ہوسکے اس موقع پر علامہ عا رف حسین واحدی،علامہ شبیر حسین میثمی،علامہ ارشاد نقوی،علامہ کرم علی حیدری ،اکبر زاہدی،اور ملک بھر سے آئے ہوئے علماء کرام اور مزہبی شخصیات نے اپنے اپنے خطاب میں شہدائے سہون کہ خاندان سے اظہار عقیدت و یکجہتی کا اظہار کیا