• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

سعودی وزير دفاع اور ولیعہد چين روانہ ہوگئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر دفاع و ولیعہد پاکستان کے مختصر دورے کے بعد چین روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر دفاع چین کے بعد جاپان کا دورہ بھی کریں گے سعودی عرب کو اس وقت شدید مالی بحران کا سامنا ہے دوسرے ممالک کے رہنماؤں کو بڑے پیمانے پر رشوت دینے اور خریدنے والا عرب ملک اب اپنے ہاں کام کرنے والے مزدوروں کو تنخواہیں ادا کرنے سے بھی قاصر ہوگیا ہے ہندوستان اور پاکستان کے ہزاروں مزدور سعودی عرب میں بری طرح پھنس گئے ہیں سعودی عرب کی کمپنیاں ہندوستانی اور پاکستانی مزدوروں کی تنخواہیں ادا کرنے سے قاصر ہیں لیکن سعودی عرب کے شہزادے دنیا بھر میں عیاشیاں کر رہے ہیں سعودی عرب کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے اور سعودی عرب کے وزیر دفاع کبھی پاکستان اور کبھی چین کا سفر کررہے ہیں ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے جو کنواں ایران کے لئے کھودا تھا اس میں خود ہی گر تباہ ہوگیا ہے۔