تازه خبریں

سی پیک دنیا اور خطے کے ممالک کیلئے پرکشش ہے: وزیراعظم

سی پیک دنیا اور خطے کے ممالک کیلئے پرکشش ہے: وزیراعظم

دو ہزار تیرہ میں حکومت سنبھالی تو ملکی معیشت بحران کا شکار تھی ۔ چین نے مشکل وقت میں معاشی بحالی کیلئے پاکستان کی مدد کی- سی پیک دنیا اور خطے کے ممالک کیلئے پرکشش ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان چین اقتصادی راہداری کا جائزہ اجلاس-