تازه خبریں

شہید ضیاء الدین رضوی کی ۱۶ ویں برسی امپھری گلگت میں منعقد ہوئی

شہید ضیاء الدین رضوی کی ۱۶ ویں برسی امپھری گلگت میں منعقد ہوئی

16ویں برسی شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی و شہدائے باوفا کی مناسبت سے اجتماع رہائشگاہ شہید رضوی امپھری گلگت میں منعقد کیا گیا جس میں علماء کرام و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی