تازه خبریں

شہید عتیق رضا کی نمازہ جنازہ علامہ شبیر میثمی کی اقتداء میں ادا کردی گئی

شہید عتیق رضا کی نمازہ جنازہ علامہ شبیر میثمی کی اقتداء میں ادا کردی گئی

21 مارچ 2022
لاہور:
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان  علامہ شبیر حسن میثمی کی اقتداء میں شہید محمد عتیق رضا کربلائی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔
شہید عتیق رضا کو گذشتہ روز 20 مارچ 2022 کو اسٹیٹ بینک لاہور کے سامنے دن دہاڑے قتل کردیا گیا تھا، شہید عتیق رضا شیعہ علماء کونسل شالیمار ٹاون کے نائب صدر تھے۔