پشاور () شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کی جانب سے پشاور پریس کلب کے سامنے صوبائی جنرل سیکریٹری آخونزادہ مظفر علی کی قیادت میں چنار کے مظلومین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے علامتی دھرنا شروع۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ذالفقار افغانی ، سید طاہر عباس اور سنیٹر ربینہ خالد بھی موجود۔ شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور اور صوبائی کابینہ کے عہداداروں کے شرکت