پشاور () شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کی جانب سے پشاور پریس کلب کے سامنے صوبائی جنرل سیکریٹری آخونزادہ مظفر علی کی قیادت میں بارش کے سخت موسم میں پارا چنار کے مظلومین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے علامتی دھرنا شروع۔ شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور اور صوبائی کابینہ کے عہداداروں کے شرکت