جعفریہ پریس شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی کی اپیل پر بروز جمعہ 29 جولائی کو سندھ بھر کی مختلف تحصیلوں اور ضلعوں میں کشمیری عوام کے حق میں اور بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے اس سلسلے میں کراچی پریس کلب کے باہر بھی ایک مظاہرہ کیا گیا جس میں علماء کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی