تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل سندھ : 24ستمبرنشترپارک میں منعقد ہونے والی کانفرنس کی تیاریاں جاری

8ستمبر2016
صوبائ صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان(سندھ) کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی شیعہ علماء کونسل پاکستان(سندھ) کے شعبہ تبلیغات کے مسئول علامہ عابد رضا عرفانی اور مولانا سجاد ہاتمی سے ملاقات، 24ستمبر کو ہونے والی “تحفظ عزاء کانفرنس” میں شرکت کی دعوت۔