تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس شہدائے سیہون کے چہلم کے اجتماع کو حتمی شکل دی گئی

حیدرآباد 20 فروری 2017 شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے حیدرآباد ٹنڈو جہانیاں میں صوبائی کابینہ کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کی اس اجلاس میں سانحہ سہیون شریف کے شہداء کے چہلم کے حوالے سے بات کی گئی شہداء کا چہلم 30 مارچ 2017 بروز جمعرات “گولڈن گیٹ” سہیون شریف میں منعقد ہوگا۔