یوم علی ع دوران جلوس مجالس اور لاؤڈ سپکیر کے استمعال اور امجد صابری کی شہادت پر شیعہ علما کونسل صوبہ سندھ کی پریس کانفرنس
(جعفریہ پریس )کراچی شیعہ علما کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عبّاس تقوی کی سربراہی میں شیعہ علما کونسل صوبہ سندھ کی پریس کانفرنس ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم علی ع کا جلوس عقیدت و احترام سے منایا جایگا حکومت سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بناے جبکے کنٹینروں کے نرغے میں عزاداری منظور نہیں ، امجد صابری کا قتل کراچی میں بدامنی پھلانے کی سازش ہےقاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ، نوابشاہ میں بارود سے بھری خود کش جیکٹ کا برآمد ہونا حیران کن ہے قانون کو ہتیار بنا کر مجلس کو روکنا شرمناک اور غیر قانونی عمل اور آئین کی خلاف ورزی ہے ہم ایسے کسی قانون کو تسلیم نہیں کرتے جو آئین پاکستان کے خلاف ہو یہ ہماری شہری آزادی کا مسلہ ہے اس پر کسی قربانی سے دریگ نہیں کرینگے
پریس کانفرنس میں
علامہ ناظر عبّاس تقوی
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
علامہ جعفر سبحانی
علامہ شاکر زیدی
جناب یعقوب شہباز موجود تھے