شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی کابینہ کا اجلاس محرم الحرام کے حوالے سے اہم سیل قائم
جعفریہ پریس جامشورو :
شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ کےصدر علامہ سیدناظر عباس تقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بھرپور اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام کے لئیےسندھ عزاداری سیل کا قیام کے ساتھ رضاکاروں کا بھی اعلان کیا گیا