گلگت بلتستان: صوبائ صدر اسلامی تحریک علامه سید محمد عباس رضوی کی قیادت میں دیگر علما کرام کا کچورا کا دوره، علامه سید محمد علی موسوی اور پروفیسر سید محمد شاه کے گھرآمد اور انهیں انکے چھوٹے بھائ سید مختار کے ارتحال پر ملال پر تعزیت پیش کی.اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لیے فاتحه خوانی کی.