تازه خبریں

علامہ شبیر حسن میثمی سے مرکزی سکریٹری جنرل متحدہ مجلس عمل کی ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما مرکزی سکریٹری مالیات ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی سے مرکزی سکریٹری جنرل متحدہ مجلس عمل جناب لیاقت بلوچ کی ملاقات ۔اس موقع پر علامہ سید سبطین سبزواری علامہ فیاض مطہری بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی امور 13 مئی کو مینار پاکستان کے جلسے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔انتظامات کا جائزہ لیا گیا