تازه خبریں

علامہ عارف واحدی سے علامہ حمید امامی کی ملاقات

علامہ عارف واحدی سے علامہ حمید امامی کی ملاقات

راولپنڈی:مرکزی دفتر میں شیعہ علما کونسل کے سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کے ساتھ خیبر پختونخواہ کے صدر علامہ حمید حسین امامی نے ملاقات کی ۔مذھبی تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو اور مشاورت ھوئی-