تازه خبریں

علامہ عارف واحدی کی مولانا حنیف قریشی کی عیادت جلدصحتیابی کی دعا

علامہ عارف واحدی کی مولانا حنیف قریشی کی عیادت جلدصحتیابی کی دعا

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے محترم کامران قریشی سے مولانا حنیف قریشی کی عیادت کی اور کامران قریشی سے گفتگو کے دوران مولانا حنیف قریشی کی جلد صحتیابی کی دعا کی