غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کے حملے میں 5 فلسطینی شہید
فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسزکے تازہ ترین حملے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ اور میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔