قائدملت جعفریہ و زہرا اکیڈمی کے تعاون سے مسجد تعمیر نماز جمعہ سے افتتاح
مبارکپور…سندھ
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیراہتمام جامع مسجد نقویہ, مبارکپور سٹی کا کام مکمل ہوگیا اور آج الحمدللہ نماز جمعہ کے آغاز سے مسجد میں باقاعدہ پنجگانہ نماز اور دروس کا آغاز کردیا گیا جس میں اطراف کے کئی دیہات مستفید ہوں گے.