قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے پاکستان بھر میں اجتماعی فریضہ قربانی جاری
جعفریہ پریس : زہراء (س) اکیڈمی کراچی کےتعاون سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ملک کے طول و عرض بالخصوص پارہ چنار, تھرپارکر سندھ اور جھل مگسی, جعفرآباد اور ڈیرہ مراد جمالی,بلوچستان میں عیدالاضحی کی مناسبت سے جانوروں کی اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری ہے جس کے ذریعے مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا جائے گا.