تازه خبریں

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے سید الطاف عباس کاظمی کی ملاقات۔

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے سید الطاف عباس کاظمی کی ملاقات۔

راولپنڈی :- قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی کی ملاقات۔
ملاقات میں قومی و ملی،سیاسی اور تنظیمی امور پر گفتگو اور قائدِ محترم سے رہنمائی حاصل کی۔
May be an image of 2 people and people sitting