قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کلایہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت .
*___علامہ ساجد نقوی کا قیمتی جانی ضیاع پر افسوس کا اظہار لواحقین سے اظہار تعزیت .
*__ دھماکہ کے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں , علامہ ساجد نقوی
*_ دھماکہ میں ملوث افراد کو قانونی شکنجہ میں جکڑ کر تختہ دار پر لٹکایا جائے, علامہ ساجد نقوی