قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا نجف میں موسسۃ الکوثرمیں خطاب
5 اگست 2019
جعفریہ پریس نجف اشرف عراق
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا موسسۃ الکوثر لتخصصات النجف اشرف کے زیر اہتمام نشست سے خطاب قومی امور مختلف اہم مسائل پر مفصل خطاب علماء کرام طلاب کی کثیر تعداد موجود