تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی سے تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا حوزہ علمیہ کےطالب علم علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی کے فرزند مولانا سید جعفر عباس نقوی کے انتقال پر علامہ سید محمد تقی نقوی سے رابطہ فرزند کی رحلت پر تعزیت