5-12-16
شیعان پاکستان کی نمائندہ جماعت تحریک جعفریہ پاکستان کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کورٹ نے منسوخ کردیا
ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عامر محمود نے شیعان پاکستان کی نمائندہ جماعت تحریک جعفریہ پاکستان کو بحال کرنے کی پٹیشن کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کردی۔
تحریک جعفریہ پاکستان کو بحال کرنے کی پٹیشن قائد ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے دائر کی تھی.
یاد رہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سماعت کے موقع پر خود عدالت میں موجود تھے۔