تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آزاد کشمیر کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آزاد کشمیر کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آزاد کشمیر کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات  راولپنڈی ( 07 جولائی 2021.ء بروز بدھ ) سربراہ اسلامی تحریک پاکستان قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ریاست آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے مولانا سید صادق حسین نقوی صدر ، مولانا سید زاہد حسین نقوی ممبر سیاسی سیل ، سید عارف حسین بخاری ایڈووکیٹ اور سید سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ کی انتخابات کے حوالے سےقائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی اور رہنمائی لی