تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ملاقات

17 جولائی 2019 
جعفریہ پریس: 
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے زعیم حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی قائد ملت کی رہائش گاہ راولپنڈی میں ملاقات قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف واحدی اور علامہ افضل حیدری بھی شریک تھے