تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی

راولپنڈی:

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی علی حفظہ اللہ سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات زائرین اربعین کے مسائال پر موجودہ حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی، قائد محترم نے مختلف معاملات پر تفصیلی رہنمائی فرمائی، اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ ، جناب سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ سمیت دیگر احباب شریک تھے