تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی پھالیہ میں صحافیوں سے ملاقات

پھالیہ:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی شہید سید اعجاز حسین نقوی کے بیٹے سید علی عمران نقوی کے ولیمے پر نقوی ہاوس پھالیہ آمد
سید علی عمران نقوی کو مبارکباد دی
اس موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے پریس کانفرنس سے موجودہ ملکی، ملی و سیاسی صورتحال پر خطاب کیا.