تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پشاور کا دورہ

19اپریل 2018 :
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سربراہ اسلامی تحریک پاکستان کی پشاور آمد کے موقع پر تنظیمی کارکنان و علماء کرام نے استقبال کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے خیبر پختونخواہ کی صوبائی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف مرحومین کی فاتحہ خوانی بھی کی.

تصاویر دیکھیں