22اکتوبر 2017
کامل پور سیداں ضلع اٹک
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی کامل پور کی بزرگ شخصیت الحاج سید محمد حسین شاہ کے رسم چہلم میں شرکت پسماندگان سے تعزیت و دعائے مغفرت مرحوم کے بھائی سید خادم حسین شاہ سے ملاقات مختلف ملی و قومی امور پر قائد ملت جعفریہ نے رہنمائی کی۔