تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی پاک آرمی کے شہید نعیم رضا کے گھر تعزیت کے لئے پہنچے + تصاویر

5فروری 2018 پکی شاہ مردان
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی پکّی شاه مردان میں پاک آرمی کے شہید نعیم رضا کے گھر آمد اور اجتماع سے خطاب ڈی آئ خان سمیت ملک بھر میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر شدید تشویش کا اظھار حکومت فوری طور پر شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سخت ایکشن لے ورنہ ملک گیر احتجاج کریں گے