جعفریہ پریس پاکستان :
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہواجس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی،مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی ،مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی سربراہ رابطہ کمیٹی شمالی پنجاب علامہ سید اشتیاق کاظمی سمیت ملک کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کے اراکین نے شرکت کی




