راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا سید اشتیاق حسین کاظمی کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، وفد میں سید اعجاز بخاری ، مرزا محمد تقی ، مرزا اشرف علی ، سید کرار شاہ سید رضی شاہ اور سید محمود شاہ موجود تھے وفد نے مختلف تنظیمی قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کی مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا




