تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کی آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ کی آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ کی آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات
قائد ملت جعفریہ کی آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات
آیت اللہ العظمی آقائئ سیستانی نے تشیع کے اتحاد و وحدت اور نوجوانوں اور بچوں کی تربیت اور عوام الناس کی رہنمائی پر زور دیا  ۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے اتحاد و وحدت اور تربیت کے حوالے سے کئے گئے اقدامات سے آگاھی دی اس ملاقات میں قائد ملت جعفریہ کے علاوہ علامہ شبیر میثمی اور قائد ملت جعفریہ کے فرزند سید عباس ساجد نقوی
شامل تھے
مرجع عالیقدر کے مکتب تک جانے کے لئے پاکستان طلباء مقیم نجف اشرف نے شارع رسول سے باب قبلہ تک قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی استقبال کیا اور مکتب مرجع عالیقدر تک ہمراہ رہے