قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا سید امجد حسین نقوی کی ملاقات
راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا سید امجد حسین نقوی اور جنابسید فضل شاہ کاظمی نے ملاقات کی محرم الحرام زائرین کے مسائل سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے مختلف امور پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا