17فروری 2018
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ مجلس ترحیم علامہ سید عبد الجلیل نقوی کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مجلس عزا میں شرکت آیت اللہ شیخ محسن،علامہ تقی نقوی،علامہ فرحت جوادی سمیت علماء کرام و عوام کی بڑی تعداد میں شرکت