تازه خبریں

مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ذیشان شمسی کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

کراچی جعفریہ پریس :
مرکزی صدر برادر سید ذیشان حیدر شمسی کی کراچی آمد. مرکزی رہنماء شیعہ علماء کونسل پاکستان و پرنسپل زہرا اکیڈمی کراچی ڈاکٹر علامہ شیخ شبیر حسن میثمی سے ملاقات اور مختلف عمور پر رہنمائی لی.