المركز الملكي للبحوث والدراسات الإسلامية) جو کہ رائل اہلیبیت انسٹٹیوٹ عمان سے منسلک ہے اس عالمی تحقیقاتی ادارےکی جانب سے دنیا بھر کی با آثر مسلم شخصیات کا تعارف اور نامزدگی پر مشتمل پر ایک کتاب شائع کی جاتی ہے سال ۲۰۱۷ کی اشاعت میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کو ایک بار بھر مسلم دنیا کی باآثر شخصیات میں اسلامی جمہوریہ پاکستان سے نامزد کیا گیا ہےآیت اللہ سید ساجد علی نقوی کو پاکستان بھر کے علماء کے انتخاب کے بعد ولی فقیہ امام خمینی ؒ کی تائید حاصل ہوئی امام خمینی کے انتقال کے بعد آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آپ کی تائید کی آپ اس وقت پاکستان بھر کے شیعہ مسلمانوں کی سیاسی و مذہبی قیادت کررہے ہیں اور پاکستان میں امت مسلمہ کے اتحاد کے بانیوں میں سے ہیں
تٖفصیلات کےلئے نیچے دئے گئے لنک پر صفحہ نمبر137 پر ملاحظہ کریں