مصر کی اعلیٰ ترین عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اُن کے خلاف مقدمات کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے کہا ہے کہ 65 سالہ سابق صدر محمد مرسی کے خلاف غیر ملکی تنظیموں کے تعاون سے دہشت گردی کی سازش کرنے کے الزامات کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔