• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

مظفر علی اخونزادہ کی قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات

مظفر علی اخونزادہ کی قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات

مظفر علی اخونزادہ کی قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات

راولپنڈی ( جعفریہ پریس ) شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری آخونزادہ مظفر علی کی قائد جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات۔ اہم قومی ، ملی ، مقامی اور تنظیمی معاملات زیر غور آئے۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی قائد ملت جعفریہ کو دی۔ قائد ملت جعفریہ نے فیصلے کے تناظر میں انتظامیہ سے ملاقات کرنے کی ہدایت دی۔ قائد ملت جعفریہ نے صوبائی جنرل سیکرٹری کو قانونی جد و جہد جاری رکھنا کا کہا اور انکی قانونی کاوشوں کو سراہا۔