تازه خبریں

ملک بھر کی طرح نوشہرو فیروز میں فراہمی آب کے منصوبے مکمل

نوشہروفیروز(سندھ)،
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سربراہ اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے زہرا اکادمی کے تعاون سے ملک بھر کی طرح ضلع نوشھرو فیروز میں مختلف مقامات پر ھینڈ پمپ کی تنصیب کا کام شیعہ علماء کونسل ضلع نوشہرو فیروز کے جنرل سیکریٹری مولانا تاج علی انقلابی کی زیر نگرانی جاری۔

facebook.com/jafariapress.official

Image may contain: 1 person, standing, tree, outdoor and nature